تحریر 8th July, 2010 کو چھپی
جنگ اخبار کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلیوں کیلیے تیار کردہ جوس انسانوں کو فروخت کیا جا رہا ہے۔ ظلم کی انتہا دیکھیے کہ بلیوں کی مضرصحت خوراک سرعام بیچی جا رہی ہے اور حکمرانوں کو خبر تک نہیں۔ اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس کاروبار میں صاحب اقتدار بھی شامل [...]
اس موضوع پر پڑھیں
تحریر 27th October, 2009 کو چھپی
کسی کی چھیڑ تبھی بنتی ہے جب وہ کسی بھی وجہ سے خار کھائے یا چڑ جائے اور چپ کرنے کی بجائے واہی تباہی بکنا شروع کر دے۔ جہاں نام پڑنے کی ایک وجہ حلیہ بھی ہوتا ہے وہیں انسان کی خاص عادت بھی اس کا نام بگاڑنے کی وجہ بنتی ہے۔ چھیڑ کے موضوع [...]
اس موضوع پر پڑھیں
تحریر 29th September, 2009 کو چھپی
آئیں سیاست ویاست کے چکر سے باہر نکلیں اور تھوڑی دیر کیلیے ملکی حالات کا رونا رونے کی بجائے ایک رومانوی کہانی گھڑیں۔ ریاض عرف راجو والدین کا ہونہار اور محنتی بچہ تھا۔ ایک متوسط طبقے کے محلے کی گلیوں کی طرح اس کی گلی بھی کچی اینٹوں سے بنی ہوئی تھی۔ اکثریت کے اپنے [...]
اس موضوع پر پڑھیں
تحریر 27th September, 2009 کو چھپی
پچھلے ہفتے ہم نیوجرسی میں ایک ہفتے کی ٹریننگ پر تھے۔ سارا دن مصروف رہنے کے بعد جب کرنے کو کچھ نہ ہوتا تو شہر میں چکر لگانے نکل پڑتے۔ پہلے ہی دن ہم نے ایک سٹور پر بنگالی بابا کی طرز کا بورڈ دیکھا اور وقت گزاری کیلیےاس کے اندر گھس گئے۔ اندر ایک [...]
اس موضوع پر پڑھیں
تحریر 29th August, 2009 کو چھپی
الفاظ کا ہیر پھیر صحافتی ہی نہیں بلکہ سیاسی میدانوں میں بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ابھی کل کے کالم میں عباس اطہر صاحب نے سقوطِ ڈھاکہ میں شکست کی بجائے سقوط کا لفظ استعمال کرنے کا نقطہ اٹھایا ہے۔ بات تو سچ ہے یہ شکستِ ڈھاکہ ہونا چاہیے تھا مگر ہماری اس وقت [...]
اس موضوع پر پڑھیں