ریل گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کبھی کبھی نظریں ایسا دھوکہ کھا جاتی ہیں کہ لگتا ہے گاڑی نہیں بلکہ زمین چل رہی ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی آسمان پر چلتے بادلوں کو دیکھیں تو ایسے لگتا ہے بادل نہیں چل رہے بلکہ چاند یا سورج چل رہا ہے۔
ریل گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کبھی کبھی نظریں ایسا دھوکہ کھا جاتی ہیں کہ لگتا ہے گاڑی نہیں بلکہ زمین چل رہی ہے۔ اسی طرح کبھی کبھی آسمان پر چلتے بادلوں کو دیکھیں تو ایسے لگتا ہے بادل نہیں چل رہے بلکہ چاند یا سورج چل رہا ہے۔
جب اپنے بچوں کو روزوں میں نڈھال ہوتے دیکھتے ہیں اور کئی دفعہ وہ تراویح کیلیے مسجد نہ جانے کے حیلے بہانے تراشتے ہیں تو ہمیں اپنا بچپن یاد آ جاتا ہے۔ پھر یہ سوچ کر خاموش ہو جاتے ہیں کہ جیسا باپ ویسی اولاد۔ ابھی کل ہم افطاری کیلیے مسجد بچوں سمیت تشریف لے [...]
ہماری تحریر کچن کارنر – ہفتہ بلاگستان کے تبصرہ سیکشن میں جعفر صاحب نے ہمیں بتایا کہ ہمارا تذکرہ بی بی سی نے دوبارہ کیا ہے۔ یہ تیسری دفعہ ہے کہ بی بی سی نے ہمارے بلاگ کا حوالہ دیا ہے۔ پہلی دفعہ بی بی سی نے اپنے ایک فیچر ہم بلاگستانی میں جہاں بہت [...]
اب پتہ نہیں یہ انجمن حمایت اسلام تھی یا کوئی اور مگر ہمیں اتنا یاد ہے کہ ہمارے اسلامیہ ہائی سکول کو انجمن والے چلاتے تھے۔ سنا ہے ان کے کئی سکول پنجاب کے دوسرے حصوں میں بھی موجود تھے۔ جو کہانی ہم بیان کرنے جا رہے ہیں اسے آپ بھٹو کے سکول قومیانے سے [...]
شگفتہ صاحبہ کی لگائی ہوئی آگ کو منطرنامہ والوں نے مزید ایسی ہوا دی کہ ہمیں بھی اس میں کودنے کے سوا کوئی چارہ نظر نہ آیا۔ ویسے تو ہم تواتر سے بلاگ لکھ رہے ہیں مگر پھر بھی چلیں کوشش کرتے ہیں ساتھ نبھانے کی۔ بچپن کے ویسے تو بہت سارے چھوٹے چھوٹے واقعات [...]
| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| « Aug | ||||||
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | ||
| 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 |
| 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 |
| 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 |
| 27 | 28 | 29 | 30 | |||