ہمارے ایک بزرگ رشتے دار نے ایک بڑی مزے دار سبق آموز آپ بیتی سنائی۔ کہنے لگیں ان کا بڑا بیٹا بیس سال کا تھا جب خدا نے ان کو دوبارہ امید لگا دی۔ ان کی نند ملنے آئی اور کہنے لگی جب تمہارے ہاں بچہ پیدا ہو گا تو تمہارا بڑا بیٹا کیا کہے [...]

ہم نے دیکھا ہے کہ حد سے زیادہ خود اعتمادی بھی کبھی کبھی آدمی کو شرمندہ کر دیتی ہے۔ ہمیں دو ہزار ڈالر پاکستان بھیجنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو دوست کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے بنک اور ویسٹرن یونین کی بجائے ہم نے منی گرام کی خدمات حاصل کرنے کا پروگرام بنایا۔ پہلے [...]
باپ نے بیٹے کی جوانی کی پچیس بہاریں دیکھیں اور بیٹے کی شہ زوری اور جوانی پر خوب اتراتا رہا۔ اس کا بیٹا ہر فن مولا تھا یعنی ہر کھیل میں آگے۔ اس نے باڈی بلڈنگ شروع کر دی اور ضلع کا چیمپین قرار پایا۔ کرکٹ میں اتنا طاقتور کہ شاہد آفریدی کی طرح چھکے [...]
ہم نے پچھلے سال گرمیوں میں ویک اینڈ پر کرکٹ کھیلنی شروع کی تو ایک دبلے پتلے بائیس سالہ لڑکے نے بھی کھیلنا شروع کیا۔ اس کی بیٹنگ اور باؤلنگ سے ہم نے اندازہ لگایا کہ لڑکا عقل کا تھوڑا کم اور جذباتی زیادہ ہے کیونکہ وہ باؤلنگ بہت تیز کرنے کی کوشش میں لائن [...]
کسی کی چھیڑ تبھی بنتی ہے جب وہ کسی بھی وجہ سے خار کھائے یا چڑ جائے اور چپ کرنے کی بجائے واہی تباہی بکنا شروع کر دے۔ جہاں نام پڑنے کی ایک وجہ حلیہ بھی ہوتا ہے وہیں انسان کی خاص عادت بھی اس کا نام بگاڑنے کی وجہ بنتی ہے۔ چھیڑ کے موضوع [...]