Comments on: ناکامی کے اسباب

By: منظر نامہ » Blog Archive » اکتوبر 2008 کے بلاگ
[...] آپ اپنی ایک اور تحریر “ناکامی کے اسباب” میں لکھتے ہیں ہوئے آخر میں چند اچھے مشورے دئیے [...]

By: فدا
اسسلام علیکم،

میرا خیال ہے آپکی آپبیتی کافی لوگوں پر پوری اترتی ہے۔

پھلے کے مقابلے میں میرا خیال ہے کہ اب زیادہ معلوماد میسر ہئں، مگر ساتھ ساتھ لغو مواد بھی وافر مقدار میں میسر ہے۔

پوسٹ عمدہ ہے مگر ایک کمی محسوس ہوی۔ آگے کا کیا پلان ہے؟ اسی پٹری پر ٹرین چلیگی یا کوی اور پٹری زیادہ اچھی لگرہی ہے؟

ویسے ھمیں بھی بڑی خوہش ہے کہ ایم بی اے کریں کسی اچھے اسکول سے۔۔۔دیکھین کیا رھتا ہے۔

By: احمد
ڈفر اتنے بھی ڈفر نھیں جتنے نام سے لگتے ہین

By: راشد کامران
کامیاب انسان کی نشانیوں میں ایک یہ بھی ہے کہ وہ ناکامیوں پر نظر رکھتا ہے اور ان سے سبق حاصل کرتا ہے ۔۔بڑی واضح اور عمدہ پوسٹ تھی۔۔ ڈفر صاحب نے بھی بڑی عمدہ بات کی کہ معاشرے کا  چلن بھی لوگوں کو انکے رجحان سے دور لے جاتا ہے اور  بےدلی پر منتج ہوتا ہے جو ناکامی کا ایک عمومی سبب ہے۔

By: ڈفر
بالکل صحیح لکھا آپ نے

میرے حالات کی بھی آپ کی داستان سے کافی  مشابہت ہے۔

مجھے تو آج تک نہیں پتا چلا کہ میری زندگی کا مقصد کیا ہے؟

پتا تو ہے لیکن یہ کہنا بہتر ہو گا کہ سمجھنا نہیں چاہا

آپکی چاروں نصیحتوں میں سے تو شائد ہی یہ کوئی سمجھ سکے کہ اوائل عمری میں محنت کر لو کہ جب تو جسے اللہ نواز دے وہی سمجھ سکتا ہے نا زبردستی کوئی سمجھا سکتا ہے نا کوئی چاہ کر بھی سمجھ سکتا ہے۔ جہاں تک بات ہے منزل کا تعین کرنے کی تو میرے خیال میں رہنمائی کافی سے زیادہ لوگوں کے لئے بہت ضروری ہے۔ ہمارے ہاں کوئی کیرئیر کانسلنگ سسٹم نہیں ہے۔ ہر ایک کے دماغ میں شروع سے یہ بٹھایا ہوتا ہے کہ ڈاکٹر انجنئر بننا ہے۔ جو نہیں بن سکتا ساری زندگی یہی سمجھتا رہتا ہے کہ نالائق ہے۔ جب کبھی کیرئیر منتخب کرنا پڑتا ہے تو وہ جنکو علم نہیں اپنے سے زیااہ کسی پڑھے لکھے کے پاس لے جاتے ہیں یا چلے جاتے ہیں۔ اب وہ جو وہ حضرت کہہ دیں وہی پتھر پر لکیر۔اس نے کہہ دیا کہ میٹرک کروا کہ آرمی میں بھرتی کروا دو تو وہی اس بچے کا نصیب۔ غرض طالب علم کی مرضی ہمارے معاشرے میں اتنی ہی چلتی ہے جتنی شادی کے سلسلے میں۔اور مرضی چلے بھی تو میرے خیال میں سب سے ضروری بات کیرئیر کونسلز کا قیام ہے جو بہت بہت ضروری ہے۔ کیونکہ مجھے یہ پتا ہے کہ اگر میں انجنئرنگ کی بجائے آرٹس میں جاتا تو شائد زیادہ دل لگا کر کام کر سکتا تھا یا مزید کامیابیاں سمیت سکتا تھا لیکن نہیں جا سکا کیونکہ نا ہی مجھے کچھ پتا تھا، نا میرے والدین کو اور نا ہی کوئی بتانے والا تھا۔