Comments on: یوم مزاح – ہفتہ بلاگستان

By: منظرنامہ » ہفتہ بلاگستان ایوارڈ : نامزدگیاں
[...] یوم مزاح از میرا [...]

By: يوں نہ تھا ميں نے فقط چاہا تھا يوں ہو جائے » یوم ٹیگ و یوم عکس بندی۔ ہفتہ
[...] خاور کی بلاگنگ کیا ہے والی میرا پاکستان کے افضل صاحب کی کتے والی۔ اور مزید کئی لوگوں کی جو فی الحال ذہن میں بھی [...]

By: میرا پاکستان
صاحبان، تحریر پسند کرنے کا شکریہ۔ کیونکہ ہمیں‌مزاح لکھنا بہت مشکل لگتا ہے اور یہ کام جعفر صاحب اور ڈفر صاحب کا ہے۔ خانہ پری کیلیے ہم نے پطرس بخاری سے مدد لی اور تھوڑی سی ردوبدل کے بعد تحریر چھاپ دی۔

By: جاوید گوندل - بآرسیلونا ، اسپین
میری رائے میں شاید سید احمد شاہ پطرس بخاری  مرحوم بھی اگر آُ پکی یہ تحریر پاکستان کے آج کے اکثر سیاستدانوں کے پاس منظر میں پڑھتے تو اپنی مشہور تحریر “کتے“ میں اس ردوبدل پہ ضرور آپ کو داد دیتے۔

مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان سیاستدانوں سے جان چھڑوانی ہو تو سوائے سیاہ فوجی آمریت ملک پہ ایسے قابض ہو جاتی ہے جیسے پاکستان انکے باوا جان کی وراثت ہو۔

By: محمد احمد
بہت خوب میرا پاکستان!

بہت خوب لکھا ہے آپ نے۔

ویسے یہاں آپ کے مرکزی خیال کے انتخاب کی داد بھی ضرور دینا چاہیے کہ یہ پوری تحریر ہی ایسی ہے کہ بس ذرا سے نام کی تبدیلی سے موضوعات خود بخود آپ کی بتائی ہوئی ڈگر پر چلتے نظر آئے۔ بلکہ اگر مزید کچھ انفارمل ہو جائیں تو نام کا فرق بھی بے معنی ہو کر رہ جائے گا۔