Comments on: کون سچا ہے؟

By: عبداللہ
تلخابہ صاحب جھوٹ تو آپ کے بھہ بہت پکڑے گئے ہیں تو آپ کب پاکستان چھوڑ کر اپنے اصلی گھر واپس جارہے ہیں؟:)

By: تلخابہ
کل تک جب ہم چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے تو ہمیں‌ کنسپریسی تھوریسٹ کہا گیا۔ شتر مرغ کی طرح آنکھیں‌بند  کرنے اور پروپیگنڈے میں‌فرق ہوتا۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے سچ کو سچ کرکے دکھایا۔ لیکن جھوٹے اتنے بھی غیرت نہیں‌ رکھتے کہ اب حکومت‘ بلکہ یہ ملک چھوڑ کر اپنے لند ن والے گھر چلے جائیں

http://talkhaaba.wordpress.com/tag/blackwater/

By: راشد کامران
اس پورے قصے میں ایک شخص کو آپ بھول رہے ہیں وہ ہے رچرڈ ہالبروک۔۔ آپ انہیں پاکستان کے لیے  وائسرائے بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ امریکی انتظامیہ کے طریقہ کار سے واقفیت ہوتو اس وقت سب سے اہم بیانات رچرڈ ہالبروک کے ہی ہیں۔ باقی زیادہ تر سیاسی اور وقتی بیانات ہیں۔ ہالبروک نے این پی آر کو ایک طویل انٹرویو دیا ہے مجھے جیسے ہی اس کا لنک ملتا ہے میں یہاں پوسٹ کروں گا۔۔۔ اور وہ انٹرویو گیٹس اور گیلانی کے بیانات سے زیادہ اہم ہے کیونکہ انکی سفارشات کسی کی بھی سفارشات سے زیادہ اہم مانی جائیں گی۔ گو کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے لیکن گھائل قوموں کو اسطرح کی صورت حال کا سامنا رہتا ہے۔

By: محمداسد
محسوس تو یہی ہوتا ہے کہ بلیک واٹر نا صرف پاکستان میں موجود ہے بلکہ حکومت کی مرضی سے کاروائیوں میں مصروف عمل بھی ہے۔ ممکن ہے کچھ لوگ پہلے کی طرح اسے مذاق یا سازش گردانیں لیکن یہ بالکل ممکن ہے کہ حکومت کی اعلیٰ شخصیات نے اپنی نجی حفاظت کے لئے ان سے کانٹریکٹ کیا ہو۔ کیونکہ فوج پر تو بھروسہ اب کسی کو رہا نہیں

By: خرم
فرق کیا پڑتا ہے؟ اب تو لگتا ہے کہ پاکستان میں “صرف“ بلیک واٹر ہی کام کررہی ہے۔