Comments on: شیخ رشید پر قاتلانہ حملہ

By: عبداللہ
یہی فرق ہےکراچی اور دیگر علاقوں کے لوگوں کی سوچ میں کراچی میں ہونے والی ہردہشت گردی بناکسی ثبوت کراچی والوں اور متحدہ کے سر دھر دی جاتی ہے جبکہ ہم لوگ دیگر علاقوں میں ہونے والی دہشت گردیوں کوبغیر ثبوت  وہاں کی حکومتوں اور سیاسی پارٹیوں پر ڈالنے کی کوئی کوشش نہیں کرتے کیونکہ ہمیں عادت ہے چیزوں کو انکے صحیح تناظر میں دیکھنے کی اور باقی لوگ اسٹریو ٹائپ ہونے کی وجہ سے پنی عادتوں سے مجبور ہیں !

By: عبداللہ
حشمت  صاحب ہم سے ذیادہ صبر بھلا اور کس نے کیا ہوگا کہ

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

http://ejang.jang.com.pk/2-10-2010/pic.asp?picname=1412.gif

شیخ رشید اندر کا آدمی ہے اور اسکااسمبلی میں پہنچناایجینسیوں کو پسند نہیں،

By: چوہدری حشمت
مولانا کوثر نیازی مرحوم نے اپنی کتاب میں ایک جگہ بیگم بھٹو کے جلسے بابت لکھا“ میں نے جسلہ کے بعد بیگم صاحبہ کو مبارک باد دی “بہت عمدہ جلسہ ہوا“ بیگم صاحبہ ۔۔۔ کیا خاک اچھا ہوا ، نہ گولی چلی نہ دو چار بندے گرے ، اسے تم اچھا جلسہ کہتے ہو ۔۔۔۔۔۔“

شیخ رشید سے ایسی امید تو نہیں، بندہ مڈل کلاس سے اوپر آیاہے اور سیٹلاٹ ٹاؤں کے مزاج سے بھی اچھی طرح واقف ہے۔ اصل بات تو تحقیقات سے ہی سامنے آسکتی ہیں بشرطیکہ نیلی انکھوں سے بچ کر کی جائیں

عبداللہ صاحب اگر آپ کچھ اور صبر سے کام لیں تو اچھا ہے، گوندل صاحب طبعیتآ شریف آدمی ہیں۔

By: عبداللہ
ویسے تو میں اس موضوع پر کچھ کہنا نہ چاہتا تھا مگر جاوید گوندل کی سمجھداری نے لکھنے پر مجبور کر دیا!

آج جناب جس سمجھداری کا مظاہرہ فرمارہے ہیں ایسی سمجھداری کراچی میں ہونے والے سانحات پر مجھے نظر نہیں آئی شائد میری نظر کا دھوکا ہوورنہ جناب تو بہت انصاف پسند شخصیت ہیں!!!!!!!!!!!!

By: جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپین
اس قاتلانہ حملے میں، ن لیگ کے ملوث ہونے کے بارے میں الزام تراشی تو اتنے وثوق سے شیخ رشید نے بھی نہیں کی ہوگی جتنے وثوق سے اس قاتلانہ حملے کا الزام، فرحان دانش ن لیگ پہ رکھ ہیں۔

بہت ممکن ہے فرحان دانش صاحب کے پاس کوئ “خاص ذریئعہ“ معلومات ہو۔ مگر بادی النظر میں اس قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے یا نہ ہونے کے بہت سے ایسے نظریے قائم کئیے جاسکتے ہیں جن میں صدر عالیجناب سے لیکر بھائی پھیرو کے خوانچہ فروشوں (بھائی پھیرو والوں سے معذرت کے ساتھ) سمیت کسی پہ بھی الزام دھرا جاسکتا ہے۔

ویسے یہ ٹارگٹ کلنگ سے ملتا جلتا انداز ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ جسے ٹارگٹ بنانا مقصود تھا وہ بچ نکلا اور باقی لوگ مارے گئے، شاید یہ مشیت ایزدی ہو۔ مگر اس واقعے کی درست تحقیات ہونا ضروری ہیں۔ تانکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوسکے۔ اور اگر بقول فرحان دانش یہ ن لیگ کا کمال ہے تو انھیں عدالت میں مجرموں کے کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہئیے لیکن اگر اس میں کوئی اور فریق ملوث ہے جو ایک تیر سے کئی شکار کھیلنا چاہتا ہے تو انھیں بھی اسی طرح کٹہرے میں کھڑا کر کے انصاف کے تمام تقاضے پورے کئیے جانے چاہئیں۔ خواہ وہ کوئی بھی اور کس قدر زی حیثیت مرتبے کا ملاک ہی کیوں نہ ہو۔ تانکہ پاکستانی سیاست سے تشدد کے ذریعیے میرٹ اور ووٹ کا رستہ روکنے کا عمل ختم کیا جاسکے۔

ہمیں لالہ لبھورام کے را کے ایجنٹوں کو بھی زہن میں رکھنا چاہئیے کہ جب اتنی تربیتی انداز میں انسانی جانوں کا بلیدان لے موقع واردات سے مفرور ہو جایا جائے تو اس میں اپنی پرائی خفیہ ایجینسیوں کا طریقہ کار کی جھلک بھی نظر آتی ہے۔ بہرحال شفاف تحقیقات ہونا بہت ضروری ہے۔