ایم کیو ایم کے فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب کو رینجرز والےہسپتال لائے اور وہ وہیں انتقال کر گئے۔ آفتاب کے جسم کی ویڈیو دیکھ کر دل دہل گیا۔ ہمارے ملک میں اگر یہی فوجی قانون ہے تو پھر عدلیہ کیا کر رہی ہے۔ ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ رینجرز بھی اقبالِ جرم کرانے […]

پڑھنا جاری رکھیے