پولیس نے سب سے پہلے مٹھائی کی دکان سے متصل زرعی ادویات کی دکان کے مالک کا اقبالی بیان دلایا تھا کہ اس نے دکان کے مالک طارق محمود سے رنجش کی بنا پر مٹھائی میں کیڑے مار دوائی ملا دی تھی۔ پولیس نے ملزم کی دکان سے دیگر کیڑے مار ادویات بھی برآمد کرنے کے علاوہ وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے