ایدھی مرحوم نے کوئی ساٹھ سال انسانی خدمت کی۔ مگر مجال ہے جو حکومت نے ان کے ایک اصول کو بھی اپنایا ہو۔ انہوں نے کبھی قرضہ نہیں لیا۔ بھیک اور چندہ مانگ کر ایدھی فاؤنڈیشن کے اخراجات پورے کئے۔ اگر ہماری حکومتیں مخلص ہوتیں تو وہ ایدھی صاحب کو کم از کم زکوٰۃ کی […]

پڑھنا جاری رکھیے