من مانی کریں گے لوٹ مچائیں گے

جمہوری نظام کی دھجیاں اڑائیں گے

پھر بھی یہ ذد ہے ایک فوجی آمر کی

قائداعظم کے خوابوں کا پاکستان بنائیں گے