کل دھرتی کے سنگ پروگرام میں پہلی دفعہ کسی حکومتی سربراہ کو سرعام ناچتے دیکھا تو شرم کے مارے سر جھک گیا۔ کیا اس کو صدرپاکستان ترقی کا زینہ کہتے ہیں۔ کیا صدرپاکستان نے کبھی امریکی صدر کو اس طرح ناچتے دیکھا ہے۔ اگر یہی ترقی کا راز ہوتا تو سارے ہیجھڑے امیر ھوتے۔ صدر صاحب ترقی ناچ سے نہیں ہوتی بلکہ ترقی قوم کے ساتھ مخلصی سے ہوتی ہے۔ زرا سا قوم کے ساتھ مخلص ہو کر دیکھیں اور غریبوں کے مسائل حل کریں۔