ہميں عزير احمد کا يہ شعر بہت اچھا لگا ہے جو عطا الحق قاسمي نے اپنے کالم “دل پشوري” ميں نقل کيا ہے۔

وہ تخت نشيں ہے تو مياں ميري بلا سے

حاکم ہے تو کيوں دل پہ حکومت نہيں کرتا