ذاکر نے اس خیال سے تسبیح ہی توڑ دی

کیا گن کے اُس کا نام لے جو بےحساب دے