پچھلے دنوں ایک لوکل چینل پر مباحثے میں ایک کالم نگار، جن کا نام یاد نہیں، نے بڑے پتے کی بات کی تھی۔

“جب آپ اپنی قوم کے سامنے جوابدہ نہیں ہوتے، تو آپ ساری دنیا کے سامنے جوابدہ ہوتے ہیں۔لیکن جب آپ اپنی قوم کے سامنے جوابدہ ہوں تو پھر دنیا آپ کے سامنے جوابدہ ہوتی ہے”۔