جس نے بینظیر ماری
کرپشن کی لایا بیماری
بڑھایا قرضہ سرکاری
بیشرمی کی لاش بھاری
سابق صدر آصف زرداری

میاوؤں سے لگائی باری
دہشتگردی سے قوم ماری
بیوی، ملک سے غداری
لوڈشیڈنگ کا ہے شکاری
سابق صدر آصف زرداری

بتیسی سے کرے عیاری
مفاد پرستی اس کی دلاری
پی پی اس کی وجہ سے ہاری
اک دن ہو گا اشتہاری
سابق صدر آصف زرداری

قتل و غارت کا لیاری
کرپٹ کر دی عوام ساری
قوم بنانے والا بھکاری
عطاری، درباری اور ناری
سابق صدر آصف زرداری