چوہدری نثار کے اعتزاز احسن پر الزامات کے بعد وزیراعظم کی معذرت ایسے ہی ہے جیسے ایک بھائی مظلوم کو پٹوائے اور دوسرا تھانے جا کر اس کی ضمانت کرا لائے۔
یہ خالی معذرت کوئی فائدہ نہیں دیتی۔ جب تک بلی کھائے ہوئے سو چوہوں کو اپنے پیٹ سے نہیں نکالے گی اس کا حج قبول نہیں ہو گا۔