جب ہم نے قدیر احمد اور منیر احمد طاہر کی ایس ایم ایس کئی تحاریر پڑھی ہیں ہمارے دل میں یہ خیال آیا کہ کیوں نہ ایس ایم ایس کا ایک زمرہ بنا کر اس پر پاکستانی ایس ایم ایس لکھ کر جمع کرنا شروع کردیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ ایس ایم ایس پہلے ہی سے زبان زدِ عام ہوں گے مگر ان کو ایک جگہ پر اگر اکٹھا کردیا جائے تو اردو قارئین کی دلگی کا سامان بن جائے گا۔

آج ہم نے بھی جو ایس ایم ایس چنا ہے وہ پی کے ایس ایم ایس بلاگ سے ہی کاپی کیا ہے۔ اس کے بعد کوشش ہوگی کہ عزیزوعقارب کی مدد سے تازہ تازہ ایس ایم ایس نقل کرتے رہیں۔

تازہ   ہوا  کا    جھونکا    آیا

خوشبو    تیری   ساتھ    لایا

پھر میرے دل  میں  خيال  آيا

لگتا ہے نہیں آج بھی تو نہایا