بینظیر کی شہادت کا سن کر دلی صدمہ پہنچا۔ ہم چھٹیوں پر ہونے کی وجہ سے مزید نہیں‌لکھ پارہے۔ ابھی تک جو تحاریر چھپ رہی ہیں وہ چھٹیوں سے پہلے کی تحریر شدہ ہیں۔