تين ہفتے کيلۓ پاکستن بلکہ خصوصي طور پر پنجاب اور شمالي علاقوں کي سير کا ارادہ کيا ہے۔ اسلۓ اگرہم بلاگنگ نہ کرسکيں تو معاف کيجۓ گا۔اگر موقع ملا اور آلات بھي ميّسر ہوۓ تو گاہے بگاہے ضرور حاضري ديں گے۔ وگرنہ انشآ اللہ تين ستمبرکو بہت ساري باتوں کيساتھ ملاقات ہوگي۔ تب تک اللہ حافظ ۔ دعاؤں ميں ياد رکھۓ گا۔