جیسا نام ویسا کام سے یاد آیا
اگر اس کا نام زرداری ہوتا تو کیا اس کی قربانی جائز ہوتی؟
عبداللہ said,
in November 27th, 2009 at
اگر اس کا نام ڈفر ہوتا تب بھی اس کی قربانی جائز ہوتی!
اجمل کی پوسٹ پر جناب نے کچھ فرمایا تھا!جواب دے دیا ہے اب وہ لگاتے ہیں یا نہیں اس لیئے یہاں بھی لکھ دے رہا ہوں مفاد عامہ کے لیئے کہ آپ جیسے بہت ہیں!
ڈفر صاحب یہ لنک آپ جیسے لوگوں کے لیئے ہوتے ہیں جو اخبار نہیں پڑھتے یا اس میں صرف اپنے مطلب کی باتیں ہی پڑھتے ہیں !
اور یہ لنک اس لیئے بھی لگائے جاتے ہیں اور لگائے جاتے رہیں گے تاکہ آپ جیسے ڈفروں کو یہ پتہ چل سکے کہ دنیا کیا سوچ رہی ہے اور کہاں جارہی ہے اور آپ بھی کوئیں کے مینڈک بنے رہنے کے بجائے آنکھیں اور دماغ کھول کر کچھ سوچ سمجھ سکیں پپو لڑکوں کے علاوہ !
میرا پاکستان آپ کے بلاگ میں سب سے خوبصورت بات تصاویر ہیں ، تحاریر اپنی جگہ لیکن ایک ایک تصویر سچی میں مزا آجاتا ہے اب اس گائے کو ہی لیے لو ۔ پتا نہیں ٹانگیں سلامت بھی ہوں گی یا نہیں ہائی جمپ لگاتے ہوئے
Shahbaz Ahmed said,
in November 28th, 2009 at
Asalamu Alaikum
Eid Mubarrak to All user of My Pakistan and All Muslims
I will Like to Just Say about that Picture 1st i offer Salam to Mypakistan Team Photographer whose save that moment in his Camera and that is very Fantasy Picture. 2nd i will like to just say that Mypakistan Team always choose best Name
Name Kabooter work Like too Kabeeoter
Jeo Long lIFE MYPAKISTAN tEAM
Leave A Reply
سروے
کیا جنرل راحیل شریف کے عہدے کی مدت میں توسیع کر دینی چاہیے۔
6 users commented in " جیسا نام ویسا کام "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackیہ کبوترلطیف آباد یونٹ نمبر7 حیدرآباد کی منڈی میں ہے
چار ٹانگوں والا کبوتر؟