کہتے ہیں ڈینگی مچھر صرف صاف پانی میں پرورش پاتا ہے۔ صاف پانی اسلام آباد سے زیادہ کسی اور جگہ کا ہو ہی نہیں سکتا۔ تو پھر ڈینگی مچھر صرف لاہور میں کیوں پیدا ہو رہا ہے اور باقی شہروں میں کیوں نہیں۔ حتی کہ لاہور کے نواحی شہر یعنی گوجرانوالہ، سیالکوٹ وغیرہ بھی محفوظ رہے ہیں۔ ہمارے حکمرانوں اور سائنسدانوں کو اس نقطے پر ضرور غور کرنا چاہیے۔