جب سے عمران خاں نے ایم کیو ایم سے چھیڑخانی شروع کی ہے یہ معاملہ کچھ زیادہ ہی قومی لیول پر نمایاں ہو رہاہے۔ عمران خاں نے الطاف حسین کو ٹیررسٹ، غدار،قاتل اور ایم کیو ایم کو لسانی جماعت کہا ہے اور اس کے جواب میں ایم کیو ایم نے عمران کو ایک ناجائز بچی کا باپ کہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ جو آدمی اپنی بچی کے حقوق کی حفاظت نہیں کرسکتا وہ قوم کے حقوق کی کیا حفاظت کرے گا۔ اس بحث کی جھلک اس وڈیو میں دیکھئے۔

Capital Talk with Imran Khan, Ijaz ul Haq: Part 2