پچھلے ہفتے پاکستان نے پہلی دفعہ سب میرین بنا کر نیوی کے حوالے کی۔ پاکستان میں پھیلی ہوئی چاروں طرف مایوسی کے اندھیرے میں یہ خبر خوشی کی ایک کرن ثابت ہوئی۔ اس خوشی کو ہم شیئر کرتے ہوئے آپ سب کو عید مبارک پیش کرتے ہیں۔

چھبیس سمتبر کو فرانس کی مدد سے پاکستان نے پہلی دفعہ آگسٹا 90 بی حمزہ آبدوز بنا کر نیوی کے حوالے کی۔ پاکستان میں پھیلی ہوئی چاروں طرف مایوسی کے اندھیروں میں یہ خبر خوشی کی ایک کرن ثابت ہوئی۔ اس خوشی کو ہم شیئر کرتے ہوئے آپ سب کو عید مبارک پیش کرتے ہیں۔