جب سے ونڈوز 7 انسٹال کی ہے۔ ہم پوسٹ نہیں کر پا رہے۔ اگر کہیں سے مدد مل سکے تو مہربانی ہوگی۔ عنوان چھپ جاتا ہے مگرپوسٹ مٹ جاتی ہے۔