انقلابی مسلمان وہ ہوں گے جن کا ہر دن عیدمیلادالنبی ﷺ اور ہر مہینہ رمضان کا مہینہ ہوا کرے گا۔ تب تک ہم لوگ ایک دن جلوس نکالتے رہیں گے اور تیس دن بھوکے پیٹ اپنی تنزلی کا تماشا دیکھتے رہیں گے۔