ہمیں اپنے بلاگ کو مزید پرکشش اور جاذب نظر بنانے کیلیے نئے تھیم کی ضرورت ہے۔ اس سلیے ہم اردو تھیم کا مقابلہ شروع کر رہے ہیں۔ جو بھی مقابلہ جیتے گا اسے دس ہزار روپے یا سو ڈالر انعام دیا جائے گا۔ مقابلے میں شرکت کی آخری تاریخ مئی 30 ہے۔
اگر فری لانسر ہماری مدد کرنا چاہیں تو ہم ان کے تمام عمر شکرگزار ہوں گے۔
تھیم کیلیے ہمارے ذہن میں کوئی ماڈل نہیں ہے بس تھیم اچھا ہو اور خبروں یعنی اخبار جیسا ہو تو اچھا لگے گا۔