محفوظات November, 2011کے
تحریر28th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارا یہ یقین رہا ہے کہ آج کے وڈیرے جاگیردار صرف انگریزوں کی خدمات کے بدلے میں زمینوں کے مالک بنے۔ آج کالم نگار عباس اطہر نے اپنے کالم کنکریاں میں انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے لکڑدادا نے انگریزوں کیساتھ ملکر ان تین سو باغیوں کو ہلاک کیا جو خود کو تحریک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
شاہ محمود قریشی نے گھوٹکی کے جلسے میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ان کی شمولیت سے تحریک انصاف کو بہت بڑی تحریک ملے گی۔ شاہ محمود قریشی نے اس جلسے سے قبل مسلم لیگ ن کی قیادت سے تفصیلی ملاقات کر کے اپنے مستقبل کے بارے میں لوگوں کی چہ میگویوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ابھی میمو گیٹ کی گرمی کم نہیں ہوئی تھی کہ کل نیٹو کے حملے میں 2 افسروں سمیت 26 پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔ اس کے بعد وزیراعظم نے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس بلایا اور نیٹو کی سپلائی لائن بند کر دی۔ اس کیساتھ ہی امریکہ کو شمسی ایئربیس پندرہ دن کے اندر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے حکمرانوں کی اکثریت گفتار کے غازی رہی ہے۔ تازہ مثال ایران سے گیس کی خریداری کا معاملہ ہے۔ امریکہ ایران سے گیس کی خریداری کی عرصے سے مخالفت کرتا آ رہا ہے۔ اس کی وجہ ایران کا جوہری پروگرام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ منصوبہ ابھی تک کاغذی کاروائی سے آگے نہیں بڑھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وہی ہوا جس کا ڈر تھا مگر ہمیں شاید یہ شک تھا کہ حسین حقانی کے ہاتھ لمبے ہیں اور وہ بچ جائیں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور حسین حقانی کو قربانی کا بکرا بنا دیا گیا۔ بھٹو کو پھانسی اس وجہ سے ہوئی کہ ان پر اپنے سرکاری کارندوں کو قتل کا حکم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے خبر یہ چھپی کہ عمران خان کی آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا اور امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔ پھر اس خبر کی تردید فوج اور تحریک انصاف کے ترجمانوں نے کر دی۔ اس کے بعد امریکی سفیر نے ایک تقریب میں اس ملاقات کی تصدیق کر دی۔ فرق صرف اتنا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عمران خان نے لاہور کے جلسے میں جس خط کا ذکر کیا وہ زرداری اور حسین حقانی کیلیے مصیبت بن گیا ہے۔ خط میں زرداری نے امریکہ کو یہ پیغام بھیجا تھا کہ فوج اس کی وفاداری کی راہ میں رکاوٹ ہے اور اس سلسلے میں اس کی مدد کی جائے۔ حسین حقانی اپنی صفائی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بہترین اردو بلاگ 2011 ایواڈ کا اجرا ہوا ہے اور ہمیں ووٹ دینے کیلیے اس لنک پر کلک کریں۔ آپ بھی اپنا بلاگ یہاں رجسٹر کر کے بلاگ ایوارڈ 2011 میں حصہ لے سکتے ہیں۔ جلدی کیجئے وقت بہت تھوڑا بچا ہے۔ بلاگ کی نامزدگی تو ایک بہانہ تھا نیت یہی ہے کہ اس طرح […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک ایک کر کے حکومتی ادارے تباہی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور حکومت کی بے اعتنائی اپنی حدوں کو چھو رہی ہے۔ ریلوے کے انجن بند پڑے ہیں، پی آئی اے کے جہاز پرزوں کی خرابی کی وجہ سے گراونڈ ہو رہے ہیں۔ واپڈا بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بری حالت ہے۔ حکومتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عید مبارک سب قارئین اور دوست و احباب کو۔ اس دفعہ شمالی امریکہ میں عید ایک ہی دن یعنی اتوار کو منائی جا رہی ہے۔ ہو سکتا کچھ مسلمان جو پاکستان کے حوالے سے عید مناتے ہیں وہ سوموار کو عید منائیں۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سنا ہوا ہے کہ حج کی قبولیت کی پہچان کسی حاجی مسلمان میں ایک اچھی عادت کا اضافہ ہے۔ پرانے وقتوں میں حاجی واپسی پر داڑھی رکھ لیا کرتے تھے اور لوگ ان کا نام ہی حاجی صاحب رکھ دیتے تھے۔ جس نے ایک سے زیادہ حج کیے ہوتے اسے الحاج کہا جاتا۔ مگر اب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سلمان بٹ، محمد آصف اور عامر پر کرکٹ کھیلنے کی پابندی لگائی گئ تو ہم نے یہاں ان کے بارے میں لکھا۔ آج ان کو اپنے کئے کی سزا ملی اور انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ سلمان بٹ جو انگلش سکول کا پڑھا ہوا ہے اور اس کے پاس ایم بی اے کی ڈگری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd November, 2011کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری کابینہ نے بھارت کو تجارت کیلیے پسندیدہ ترین ملک قرار دے دیا ہے اور اب اسمبلی سے اس کی منظوری لی جائے گی۔ ہمیں بھارت کیساتھ دوستی اور تجارت پر کوئی اعتراض نہیں ہے مگر اعتراض ہے تو اس بات پر کہ بناں کچھ فائدہ اٹھائے اس طرح کا فیصلہ کرنا قومی مفاد میں […]
پڑھنا جاری رکھیے