محفوظات May, 2014کے
تحریر27th May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری سے کیا سیکھنا چاہیے۔ الف – عوامی تقاریب عوامی انداز میں ہونی چاہئیں۔ ب – عوامی تقاریب میں تقاریر اپنی قومی زبان میں ہونی چاہئیں۔ پ- عوامی تقاریب میں حکمرانوں کو عوامی لباس پہننا چاہیے۔ ت۔کابینہ کی تعداد کم ہونی چاہیے۔ ٹ- بنگلہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بھارت نے کئی سالوں سے بمبئی دھماکوں کی آڑ میں پاکستان کیساتھ تعلقات یکطرفہ طور پر بگاڑ رکھے ہیں۔ آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کھیلنے نہیں دیا جاتا۔ پاکستانی ٹی وی چینلز انڈیا میں نہیں دکھائے جاتے۔ ہاں جہاں بھارت کو معاشی فائدہ ہوتا ہے وہاں وہ ڈنڈی مار جاتا ہے۔ اس نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نجم سیٹھی کی بھی کیا تاریخ ہے۔ پہلے دور میں نواز شریف نے انہیں اٹھوایا اور پٹوایا۔ ان کے متعلق مشہور ہے کہ یہ ایک بیرونی طاقت کے زور پر نخرے اور چڑیا کے کھیل دکھاتے ہیں۔ شاید اسی طاقت نے میاں برادران کے دلوں کو نرم کیا یا پھر نجیم سیٹھی کی چالاکی تھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بھارتی سیکولر رائٹر اور شاعر جو اپنے نام “گلزار” کی وجہ سے مسلمان دکھائی دیتا ہے نے ایک فلم “کیا دلی کیا لاہور” کے گانے لکھے ہیں۔ اس فلم کے نام سے لگتا ہے کہ تقسیم ہند کو دو بھائیوں کے درمیان لکیر کھینچنے سے تشبیہ دی گئی ہو گی اور آخر میں یہ پیغام […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نواز شریف نے لندن کی ٹھنڈی ہواؤوں میں خوشخبری سنائی ہے کہ اگلے چند برسوں میں وہ بجلی اور گیس کا مسئلہ حل کر دیں گے۔ اگر وہ سچے ہوتے تو چند برسوں کی بجائے متعین عرصے کا اعلان کرتے۔ مگر چونکہ وہ بھی پی پی پی کی پچھلی حکومت کی طرح ڈنگ ٹپاؤ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میاں صاحب نے حکومت بنانے سے پہلے جو وعدے کئے تھے وہ ابھی تک تو پورے نہیں کئے اور لگتا بھی نہیں کہ وہ پورے کر پائیں۔ کیونکہ وعدے پورے کرنے کیلیے آدمی کے پاس شیر جیسا دل ہونا چاہیے لومڑی جیسادماغ ہونا چاہیے اور یہ دونوں چیزیں میاں برادران کے پاس نہیں ہیں بلکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st May, 2014کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے میاں برادران کی موجودہ حکومت بنی ہے پتہ نہیں دونوں بھائی بیرونی ممالک کے دورے اکٹھے کیوں کر رہے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایک بھائی دوسرے دورے پر نکلتا تو دوسرا گھر کی رکھوالی کیلیے پاکستان میں رہتا۔ ایک وجہ تو بداعتمادی ہو سکتی ہے۔ چونکہ بنیادی طور پر تو […]
پڑھنا جاری رکھیے