کتنا اچھا ہوتا اگر پاکستان اسرائيل سے تعلقات بڑھانے کي بجاۓ اپنے بچھڑے ہوۓ حصّے بنگلہ ديش کے ساتھ روابط بڑھاتا۔ جب سے مشرقي پاکستان الگ ہوا ہے کسي حکومت نے نيک نيّتي سے کوشش نہيں کي کہ بنگلہ دیش کے ساتھ معمول کے تعلقات بڑہاۓ جائيں تاکہ پراني رنجشيں دور ہوں اور بچھڑے ہوۓ […]