محفوظات March, 2007کے
تحریر15th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وائس آف امریکہ کے “راؤنڈ ٹيبل” شو میں ہمارے وفاقی وزیر قانون اور انسانی حقوق”قانون کے لمبے ہاتھ” اور” اپنے بگ ہینڈ” میں فرق محسوس نہ کرسکے اور دی نیوز کے انصار عباسی کو اس طرح مخاطب ہوئے “جو مجھے بگ ہینڈ یعنی بازو دے گا میں اس کے خاندان کو بگ ہینڈ یعنی بازو دوں گا” ہم سب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل پاکستان ورلڈ کپ 2007 کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز سے 54 رنز سے ہار گیا۔ اس کے ہارنے کی سب سے بڑی وجہ پاکستانی باؤلروں کے آخری پانچ اوور تھے جن میں انہوں نے 57 کے قریب رنز بننے دیے اور اتنے ہی فرق سے ہم میچ ہار گئے۔۔ جیسا کہ ہم نے اپنی پوسٹ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چیف جسٹس کو غیرفعال بنانے کے بعد بقول نزیر ناجی کے درانی صاحب، مشاہد صاحب، وصی ظفر صاحب اور ڈاکٹر شیرافگن صاحب پوری تندہی سے حکومت کے فیصلے کی تائید میں دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ حالانکہ حکومت نے ہوسکتا ہے یہ فصلہ کرنے سے پہلے ان لوگوں سے مشورہ تک نہ کیا ہو۔ اسے کہتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بی بی سی کی خبر کا متن من و عن یہاں پر کاپی کیا جارہا ہے جس میں میرا پاکستان کا حوالہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس کی معطلی، قارئین کا شدید رد عمل عالیہ نازکی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن ویب سائٹ پر جاری بحث پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے اخبار ايکسپريس نے نشتر ميڈيکل کالج کے سالانہ ثقافتي ميلے ميں پاکستاني مسلمان لڑکي کو لڑکے کے ہاتھ پر راکھي باندھنے کي تصوير جو چھاپي تو اپني آنکھيں کھلي کي کھلي رہ گئيں۔ ساتھ ہي خبر ميں تھا کہ پہلے صرف شادي بياہ پر انڈین رسموں کي کاپي ہوتي تھي اور اب سر عام دوسري رسميں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حبیب جالب کی نظم کا ایک خوبصورت بند جو موجودہ حالات کی عکاسی کرتا ہے۔ کل جو جنرل صدر مشرف نے باوردی چیف جسٹس سے ملاقات کرنےکے بعد انہں غیر فعال بنایا تو قانون کی حکومت کے حامیوں کی چیخیں نکل گئیں۔ تم نے کہا تھا اب نہ چلے گا محلوں کا دستور بنے گی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
روشن خيال اور اعتدال پسند حکومت نے ايک اور تاريخ ساز کارنامہ انجام ديا ہے۔ پاکستان کي تاريخ ميں پہلي بار سپريم کورٹ کے چيف جسٹس کو معطل کرکے جوڈيشل کونسل کے سامنے پيش ہونے کا حکم ديا ہے۔ آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری بھی اپنی ایمانداری کی بھینٹ چڑھ گئے اور ہماری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ عرصے سے ہم نے اپنے بلاگ پر سروے ڈالا ہوا تھا۔ ہمارا سوال یہ تھا کہ کیا جنرل مشرف کو یہی اسمبلیاں دوبارہ صدر منتخب کرلیں گی۔ اکثریت یعنی 63 فیصد کا جواب ہاں میں تھا اور 29 فیصد کا جواب نہ میں تھا۔ جبکہ 9 فیصد کو معلوم نہیں تھا۔ اس رزلٹ سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اگر موجوہ حالات میں سروے کرایا جائے اور پاکستانیوں سے پوچھا جائے کہ انہیں کونسی دس چیزیں پسند اور کونسی دس چیزوں سے نفرت ہے تو وہ کچھ اسطرح جواب دیں سکتے ہیں۔ پاکستانیوں کو ناپسند ہے 1۔ اپنے منتخب کردہ نمائندوں کا احتساب کرنا 2۔ ناانصافی کیخلاف احتجاج کرنا 3۔ عدالتوں سے انصاف نہ ملنا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے وفاقی وزیر بابرغوری نے درخواست کردی کہ الیکشن ملتوی کردیے جائیں۔ پھر چوہدری شجاعت نے حالات کو دیکھتے ہوئے کہا کہ الیکشن ایک سال کیلئے ملتوی بھی ہوسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا بھی خیال ہے کہ الیکشن لیٹ ہوسکتے یں۔ پیر پگاڑا تو پہلے ہی کہ چکے ہیں کہ انتخابات ہوتے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کافی دنوں سے ہم ثقیل مباحث کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں اور آج ہم نے سوچا ماحول کو خوشگوار بنایا جائے۔ اسلئے کل دوستوں کی محفل میں ایک لطیفہ سنا جو ہم یہاں پر شیئر کر رہے ہیں۔ ہوسکتا ہے یہ لطیفہ آپ نے پہلے بھی سن رکھا ہو مگرامید ہے دوبارہ سن کر بھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd March, 2007کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان پيپلز پارٹي والوں نے پيٹرياٹ کا لفظ دو وجوہات کي بنا پر چنا تھا۔ ايک اپنے آپ کو بھٹو کا وفادار سمجھتے تھے اسلئے انہوں نے اپنے آپ کو بھتو کا پيٹرياٹ کہلوايا۔ دوسرے انہوں نے سمجھا کہ جنرل صدر مشرف کے ہاتھ مضبوط کرکے وہ دراصل پاکستان کو مضبوبط کريں گے اور اس طرح پاکستان سے […]
پڑھنا جاری رکھیے