یونیورسٹی کے دور میں ٹی سی کرنے کو بہت برا سمجھا جاتا تھا اور اسے طعنے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ جب کوئی طالبعلم کسی استاد کیساتھ گپ شپ لگاتا ہوا پکڑا جاتا تو اسے ٹی سی باز کہا جاتا تھا۔ ٹی سی اسی طرح دو گندے الفاظ کا مخفف ہے جس طرح انگریزی میں […]

پڑھنا جاری رکھیے