محفوظات August, 2008کے
تحریر12th August, 2008کو چھپی
مصنف زمرہUncategorized
واللہ میں تو آپ کی تحریر ریشہ دوانیاں میں شیر شاہ سوری کے متعلق مندرجہ ذیل پیرا گراف پڑھ کے دنگ رہ گیا ہوں ۔ ڈاکٹر عطیہ الرحمن کی کتاب شیر شاہ سوری کے مطابق شیرشاہ سوری انتہائی چالاک اور چالباز انسان تھا جس نے اپنی چرب زبانی کی وجہ سے اپنے مخالفین کو زیر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
صدر مشرف کے اقتدار کا سورج غروب ہو رہا ہے اور ان کے دوست احباب ایک ایک کر کے انہیں چھوڑتے جارہے ہیں۔ ان کو اتنی تیزی سے تنہا کیا جا رہا ہے کہ سب سے پہلے کس نے انہیں چھوڑا اب جاننا مشکل ہے۔ ایک دن شیخ رشید کہتے ہیں نمبرگیم کامیاب نہیں ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری اکثریت شیر شاہ سوری کو اس کے جی ٹی روڈ کے کارنامے کی وجہ سے جانتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی شیرشاہ سوری نے ملکی اور مالی اصلاحات، ذرائع آمدورفت، ڈاک کا انتظام، فوجی نظام اور مساوات میں بہت ساری اصلاحات کیں۔ ان کی تفصیل ڈاکٹرعطیہ الرحمٰن کی تحقیق پر مبنی ان کی کتاب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس اخبار کی خبر پڑھئے اور یاہو نیوز کی خبر پڑھئے اور غور کیجیے، کیا ہم غلام اس فرق کی وجہ سے تو نہیں ہیں؟ دونوں خبروں میں فرق زمین آسمان کا ہے یعنی پاکستان میں بلدیہ کی کرپشن پکڑنے اور تفتیش کرنے والے جب خود بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں تو پھر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دو دن سے جاری حکومتی اتحاد کے مزاکرات میں بہت سارے اتار چڑھاؤ کے بعد اتحاد ایک مشترکہ بیان پر راضی ہو ہی گیا۔ اب طے پایا ہے کہ پہلے صدر کا مواخذہ ہو گا اور بعد میں ججوں کو بحال کر دیا جائے گا۔ لیکن یہ نہیں بتایا کہ مواخذے کیلیےکیا ان کے پاس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
انگلینڈ میں ایک ہائیڈ پارک ہے جس کے ایک حصے یعنی کارنر کو عوام کی تقاریر کیلیے مختص کیا گیا ہے۔ اس کارنر میں کھڑے ہو کر آپ جو چاہے بولیں، کہیں اور بتائیں آپ پر کوئی قانون لاگو نہیں ہو گا۔ چین نے بھی ہائیڈ پارک کے کارنر کی طرز پر آزادئ اظہار کیلیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا پتہ چل گیا ہے اور انہیں ٹائمز آن لائن بوسٹن گلوب اور ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس کے مطابق امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان پر الزام یہ ہے کہ انہوں نے جولائی کی اٹھارہ تاریخ کو امریکی فوجیوں پر انہی کی رائفل سے گولیاں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس کو سادگی سمجھیں یا توہم پرستی، غریب لوگ لاعلاج بیماریوں کے علاج کیلیے طرح طرح کے ٹونے ٹوٹکے استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ کوئی شوگر کے علاج کیلیے دم کراکے انگور کھا رہا ہوتا ہے تو کوئی کینسر کیلیے حکما کی چوکھٹ پر پڑا ہوتا ہے۔ کوئِی بلڈ پریشر کے علاج کیلیے تعویز […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وقت کا پتہ ہی نہیں چلا اور 29 جولائی کو ہمارے بلاگ کی تیسری سالگرہ گزر بھی گئی۔ پچھلے سال اردو بلاگنگ نے کافی ترقی کی۔ اردو ٹیک کا وینس میدان میں آ چکا ہے، القمر کے بلاگز سے واقفیت ہوئی۔ اردو بلاگز کی تعداد میں اضافہ بھی ہوا، کئی نئے لکھاری لکھنے لگے جن […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st August, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج اور کل کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں حکمرانوں کے جھوٹے بیانات سے بھرے پڑے ہیں اور جھوٹ بھی سفید قسم کے یعنی جن کی سچائی میں شک کی گنجائش ہی نہیں ہے۔ حکمرانوں کو معلوم ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے کیونکہ ان کے جھوٹ صرف بیانات کی حد تک ہوتے ہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے