محفوظات July, 2008کے
تحریر31st July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران سفیرِ پاکستان جناب حسین حقانی حسب معمول غصے میں آگئے اور صحافیوں سے الجھ پڑے۔ غصے میں انہوں نے یہاں تک کہ دیا کہ آئندہ تقریبات میں صحافیوں کو دعوت دینے پر نظرِ ثانی کرنی پڑے گی۔ ہمارے ایک جاننے والے حسین حقانی کے تب سے جاننے والے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وعدہ خلافی حکمرانوں کا وطیرہ بن چکا ہے اور اسے یہ لوگ سیاست میں سب کچھ جائز ہے سے تعبیر کرتے ہیں۔ اب تو ڈھیٹ پن کی اتنی انتہا ہو چکی ہے کہ وعدہ توڑنے کا جواز یہ پیش کیا جاتا ہے کہ ان کا وعدہ کوئی کاغذ پر لکھی حدیث نہیں تھا۔ ان حالات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
زیک کا شکریہ جنہوں نے نیر زیدی کی گرفتاری کا معمہ حل کر دیا۔ آج کے جنگ اخبار میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا بیان بھی چھپا ہے، یعنی انہیں بھی اپنے ساتھی کی گندی حرکت کا علم نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہوا نیر زیدی نے نہ صرف اپنی بیگم کو اندھیرے میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس اخبار اور جنگ اخبار کی خبر کے مطابق نمائندہ جنگ اور کالم نگار نیر زیدی امریکی جیل میں نظر بند ہیں۔ ان کی نظربندی کی اطلاع ان کی بیوی نے دی ہے مگر چار ماہ تک ان کی بیوی کا ایسی خبر چھپائے رکھنا کسی بہت بڑے عتاب کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دنوں اسلام آباد ڈیفنس یونیورسٹی کے رہائشی حصے میں ایک کرنل کے بچوں کو زندہ جلا دیا گیا۔ کرنل اس وقت ٹریننگ پر چین اور تائیوان کے دورے پر تھا۔ کرنل کا بھائی ہمارے شہر کا رہائشی نکلا اور جب لوگ تعزیت کیلیے اس کے گھر گئے تو اس نے کچھ اس طرح کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم سب لوگ اس بات سے واقف ہیں جب بھی کسی ہمدرد اور اعلٰی ظرف کو کسی طاقتور نے مانگنے کیلیے اجازت دی تو اس نے کبھی تھرڈ کلاس چیز نہیں مانگی۔ ہمیشہ اپنے لیے نہیں بلکہ اپنی قوم کیلیے مانگا۔بلکہ جب خدا نے اپنے نبی صلعم سے کہا مانگو کیا مانگتے ہو تو آپ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہمارے ایک قاری فدا نے بی بی سی کی ایک خبر کے حوالے سے ہمارے بلاگ پر تبصرہ کیا تو ہمیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گمشدگی کے بارے میں تجسس پیدا ہوا۔ اب تک انٹرنیٹ پر تلاش میں جو ہمیں معلوم ہوا ہے وہ بی بی سی کی کہانی سے ملتا جلتا ہے۔ ایف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
چند دن قبل ایک ڈاکے کی خبر میں ہم یہ پڑھ کر چونک گئے کہ سراغ رساں کتے ڈاکوؤں کی تلاش میں ایک پولیس چوکی جا پہنچے۔ مزید تسلی کیلیے کتوں کو دو تین بار گھمایا پھرایا گیا مگر کتے آخر میں اسی پولیس چوکی میں پہنچ کر رک جاتے۔ کتوں کی اس نشاندہی پر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم اپنے بلاگ پرمختلف موضوعات پر سروے کرتے رہتے ہیں۔ ہمارا تازہ سروے صدر پرویز مشرف کے مواخذے کے متعلق تھا۔ n کیا جنرل ریٹائرڈ صدر مشرف کا مواخذہ ہونا چاہیے ہاں نہیں View Results آپ نتائج سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ صدر مشرف اس وقت عوام میں کتنے مقبول ہیں۔ ہمارے سروے میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دانت خدا کی بہت بڑی نعمت ہیں اور اسی لیے ہمارے نبی پاک صلعم نے بھی دانتوں کی صفائی کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ ڈاکٹر تو آج کہتے ہیں کہ ہر کھانے کے بعد دانت صاف کرو اور اگر ایسا نہیں کر سکتے تو کم از کم دن میں تین دفعہ دانت ضرور صاف […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس دن ہم نے دو نئے لطیفے سنے، اسی دن وزیراعظم کا قوم سے خطاب تھا۔ اس خطاب نے تین گھنٹے لیٹ ہونے اور تاریخ میں پہلی دفعہ تقریر کے دوران وقفہ ہونے نے ہمارے لطائف کا مزہ دوبالا کر دیا۔ عقل کے اندھو، اتنی ٹیکنالوجی کے ايڈوانس ہونے کے باوجود تم سے خطاب وقت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کبھی کبھی حکومت اپنے عمل کو جائز قرار دینے کیلیے بہت ہی بھونڈے قسم کے دلائل دیتی ہے۔ دو دہائیاں قبل جب حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت پٹرول سے زیادہ بڑھائی تو دلیل یہ دی گئی کہ مٹی کے تیل کی قیمت زیادہ بڑھانے سے پٹرول میں مٹی کے تیل کی ملاوٹ روکی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بیس سال قبل کا زمانہ ہے ایک بیس سالہ جوان ریڑھی پر سبزی سجائے ہماری گلیوں میں”سبزی لے لو” کی آواز لگایا کرتا تھا۔ اس کا والد بھیڑ بکریاں چراتا اور ماں چرکھا کاتا کرتی تھی۔ وہ لوگ اس وقت چار مرلے کے مکان میں کرائے پر رہا کرتے تھے۔ اس کی آواز سن کر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں تو یہی لگتا ہے کہ لوگ باعمل مسلمانی کی بجائے نام کی مسلمانی کی طرف سرکتے جا رہے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ہر کوئی تبدیلی کو اسی نظر سے دیکھے گا جو جیسے ماحول میں رہ رہا ہو گا۔ مسجد میں پانچ وقت کی نماز پڑھنے والے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th July, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنگ اخبار کیمطابق مشہور ترقی پسند شاعر احمد فراز آج امریکہ کے شہر شکاگو کے ایک ہسپتال میں وفات پاگئے۔ جب ہم یہ خبر پڑھنے کے بعد مندرجہ ذیل تحریر لکھ چکے تو بعد میں معلوم ہوا کہ جنگ اخبار نے اپنی اس خبر کی تردید جاری کر دی ہے اور کہا کہ احمد فراز […]
پڑھنا جاری رکھیے