جہاں جہاں فوج نے پرائیویٹ انڈسٹری پر قبضہ کیا ہے وہیں اس نے اصول و ضوابط کی سختی سے پابندی کر کے نیک نامی کمائی ہے۔ ڈیفینس ہاؤسنگ سوسائٹی کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ اس سوسائٹی کی کامیابی کی اصل وجہ اس کا ڈسپلن اور نیک نامی ہے۔ یعنی اگر آپ نے کوئی بھی ڈیل […]

پڑھنا جاری رکھیے