ٹونٹی ۲۰ ٹورنامنٹ اسی ہفتے شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ پاکستان کی ٹیم وارم اپ میچ جنوبی افریقہ سے بری طرح ہار چکی ہے۔ سبھی کا یہی خیال ہے کہ کرکٹ بائی چانس کی اصطلاح پاکستان کی ٹیم کیلیے سو فیصد سچ لگتی ہے۔ کیونکہ یہی ٹیم ایک میچ میں ریکارڈ فتح حاصل کرتی ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے