جیسا کہ ہم جانتے ہیں 1971 سے پہلے بنگلہ دیش مشرقی پاکستان تھا مگر افسوس کی یہ بات ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیٰحدگی کے بعد کبھی کسی پاکستانی حکومت نے بنگلہ دیش کیساتھ اقتصادی اور ثقافتی تعلقات استوار کرنے کی کوشش نہیں‌کی۔ بنگلہ دیش کے مجیب الرحمٰن اسلامی کانفرنس میں شرکت کیلیے پاکستان تشریف […]

پڑھنا جاری رکھیے