محفوظات January, 2010کے
تحریر6th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمیں یاد ہے جب ہم کالج میں پڑھتے تھے تو ہمارے ساتھ ہاکی کھیلنے والے آرمی کے لانس نائیک نے اپنی چھاؤنی کی ہاکی ٹیم کیساتھ ہماری کلب کا میچ کھیلنے انتظام کیا اور ہم ویک اینڈ پر کھاریاں چھاؤنی جا پہنچے۔ گیٹ پر آرمی کی گاڑی جسے ایڈم ڈاج کہتے تھے کھڑی تھی وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکی ٹی وی چینل پر جیری سپرنگر شو دکھایا جاتا ہے۔ اس کی کاپی بعد میں حسب معمول انڈین ٹی وی چینل نے بھی کی مگر ہمیں انڈين پروگرام کا نام اب یاد نہیں۔ جیری اپنے شو میں ایک ہی خاندان کے لوگوں کو بلاتا ہے اور پھر ان کے درمیان اختلافات کو ایسے اچھالتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب بھی ہم کسی تحریر یا تبصرے میں مصنف کی اپنے مخالفین کیخلاف متعصب اور گندے الفاظ کی بھرمار دیکھتے ہیں تو ہمارا برا حال ہوتا ہے۔ آپ ہمارے بلاگ کے پانچ سالوں میں ایک بھی ایسا موقع تلاش نہیں کر سکتے جب ہم نے اختلاف رکھنے والوں کیخلاف غلیظ الفاظ استعمال کئے ہوں یا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یاہو نے پانچ عادتیں ترک کرنے پر بہت خوبصورت آرٹیکل لکھا ہے ہم نے سوچا کیوں ناں اسے یہاں اردو میں پوسٹ کیا جائے تا کہ ہمارے قارئین ان عادتوں کو ترک کرنے کے بارے میں سوچ سکیں۔ ناخن چبانا بہت سارے لوگ اس عادت کا شکار ہیں اور کچھ لوگ تو ناخنوں کیساتھ ساتھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکپریس اخبار میں وزیراعظم کے مشیر برائے تعلیم کا بیان پڑھیے اور فیصلہ کیجئے کیا سردار آصف مشیر ہیں یا وزیراعظم۔ شریف آدمی جس کام کیلیے آپ کو مشیر رکھا گیا ہے وہ کام تو آپ سے ہو نہیں رہا اور بیان ایسے دے رہے ہیں جیسے یہ آپ کے بزرگوں کی حکومت ہے۔ ہماری […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd January, 2010کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے پاکستان میں تین بیوقوف ہیں عوام، سیاستدان اور بیوروکریٹس۔ وہ اس طرح کہ اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کی پرواہ کیے بغیر وہ خودغرضی کی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں۔ چلیں دفعہ کریں جی اس بکھیڑے کو کیونکہ روز ایک جیسے مسائل پر بات کر کر کے ہم تنگ آ چکے ہیں۔ ابھی ہماری […]
پڑھنا جاری رکھیے