محفوظات December, 2009کے
تحریر30th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے بلاگر دوست افتخار اجمل، شعیبب صفدر، سیدہ شگفتہ، نعمان اور فرحان دانش پہلے ہی اس دہشت گردی اور بعد میں ہونے والے نقصان پر اپنا احتجاج درج کرا چکے ہیں۔ یہ واقعی بہت دردناک سانحہ ہے اور اس سے بھی دردناک بعد میں جلاؤ گھیراؤ کا واقعہ ہے۔ اخباری رپورٹوں کے مطابق اب تک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج ہمیں بیٹھے بیٹھے خیال آیا کیوں ناں میڈیا سے کہا جائے کہ وہ ایک ایسا پروگرام شروع کرے جس میں کسی ایماندار اور مخلص پاکستانی کو مہمان کے طور پر بلایا جائے اور اس سے اس کی زندگی کے بارے میں پوچھا جائے۔ آج کل میڈیا پر ہر طرف کرپشن کا شور و غوغا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر27th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر کو قتل ہوئے دو سال ہو چکے ہیں مگر ان کے قاتل ابھی تک سزا سے بچے ہوئے ہیں۔ قومی پولیس کی تفتیش کے دوران جو نوعمر ملزم پکڑے گئے ان پر ابھی تک جرم ثابت نہیں کیا جا سکا۔ اقوام متحدہ کی ٹیم ابھی تک اپنی تحقیقات مکمل نہیں کر سکی۔ بینظیر کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آئیں ذرا پل بھر کیلیے تصور کریں کہ صدر زرداری قائد کے مزار پر دعا کے بھیس میں قائداعظم سے کس طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔ قائداعظم تم نے پاکستان بنایا اور میں نے مال بنایا قائد اعظم اگر تم پاکستان نہ بناتے تو اکھنڈ بھارت میں مجھے صدر بننے کا کبھی موقع نہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج وزیرِاعظم نے ٹی وی اینکرز سے ملاقات میں وہی گھسی پٹی بات دہرائی جو آج کل حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے یعنی اگر پارلیمنٹ کہے تو وہ بشرف کا ٹرائل کرنے کیلیے تیار ہیں۔ یہ ہمارا معاشرتی المیہ رہا ہے کہ جب کام نہ کرنا ہو تو اسے کسی اور کے ذمے ڈال […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قرض اور مہنگائی دو ایسی چیزیں ہیں جن پر زوال نہیں آیا اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی بہتری کی امید ہے کیونکہ قرض لینے والے اور مہنگائی بڑھانے والے ہمارے ہی حکمران ہیں۔ ایک صاحب جن کے بارے میں ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں فراڈیے ہونے کے باوجود پاکستان کے حکمرانوں سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب حکومت کرپٹ ہو اور اپوزیشن افیم کھا کر سوئی ہوئی ہو تو پھر جو چاہے کرو تم جنگل کے شیر ہو۔ جب این آر او سے فائدہ اٹھانے والے وزیرِ داخلہ یہ کہیں کہ قرضے معاف کرانے والوں پر مقدمے چلائے جائیں گے تو بھلا کون یقین کرے گا۔ موجودہ حکومت نے بھی ڈکٹیٹر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیرِ دفاع چوہدری مختار کو بیرونِ ملک روانگی سے روکنے کی پاداش میں بیچارے سرکاری ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے اور وہ بھی بناں تحقیق کے۔ مانا کہ وزیر صاحب کو روانگی سے روک کر ملک کی جگ ہنسائی ہوئی مگر جن سرکاری افسران نے روکا ان کے پاس بھی تو ثبوت ہوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سپریم کورٹ کے فل بنچ نے کل این آر او کو کالعدم قرار دے دیا۔ اب اگر حکمرانوں میں ذرہ برابر بھی غیرت ہوئی تو وہ استعفیٰ دے کر مقدمات کا سامنا کریں گے۔ یہی فیصلہ اگر کسی تہذیب یافتہ ملک میں ہوتا تو حکمران اسی وقت ایوانِ صدارت خالی کر دیتے۔ یہ کیسے ہو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مشرقی پاکستان کو ہم سے الگ ہوئے اڑتیس سال ہو گئے اور ہمارے عوام اور حکمرانوں کی بے حسی کی انتہا دیکھیں کہ کسی نے اس دن نہ سوگ منایا اور نہ اپنی غلطیوں پر ماتم کیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم سولہ دسمبر والے دن کو عبرت کے طور پر مناتے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے ہاں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی مسئلے پر تحریک چلتی ہے اور پھر بغیر کسی منزل پر پہنچے دم توڑ جاتی ہے۔ شروع میں میڈیا، سیاستدان اور سول سوسائٹی سب لوگ ساتھ دیتے ہیں مگر پھر اپنے اپنے کاموں میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ بہت کم تحریکیں ایسی ہیں جو اپنی منزل تک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
نوائے وقت کی خبر کے مطابق پاکستان کے شہری جو پہلے ہی شجرکاری میں ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں انہوں نے مخصوص وقت میں سب سے زیادہ موم بتیاں جلانے کا ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا ہے۔ یعنی اگر آدمی چاہے تو سب کچھ ہو سکتا ہے صرف ہمت اور ارادے کی ضرورت ہے۔ اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سچ ہے کہ لولی لنگڑی جمہوریت مارشل لا سے بہتر ہوتی ہے تبھی تو جو کام جنرل ضیاع اور بشرف جیسے ڈکٹیٹر نہ کر سکے وہ کرپٹ جمہوریت نے کر دکھایا یعنی تیرہ سال بعد این ایف سی ایوارڈ مشترکہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ سب نے پنجاب کے وزیراعلی کا شکریہ ادا کیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچیس دسمبر سے لوڈشیڈنگ پھر سے شروع ہو رہی ہے۔ لوڈشیڈنگ کی بہت ساری دوسری وجوہات کیساتھ ساتھ ایک بڑی وجہ اس خبر میں بھی ہے یعنی بہت سارے سرکاری محکمے بجلی کے بلوں کی ادائیگی نہیں کر رہے۔ ان محکموں میں ایوانِ صدر بھی شامل ہے۔ یعنی دنیا کا امیرترین حاکم اپنے گھر کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th December, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جاوید گوندل صاحب نے ہماری تازہ تحریر پر جو تبصرہ کیا ہے وہ باقاعدہ ایک پوسٹ ہے اسلیے اسے ہم یہاں چھاپ رہے ہیں۔ امید ہے جاوید گوندل صاحب برا نہیں منائیں گے۔ جاوید گوندل صاحب لکھتے ہیں۔ یارو! کچھ ذکر بارے یہ بھی ہو جائے کہ ملک جل رہا ہے۔ اس کے پیچھے کون […]
پڑھنا جاری رکھیے