آشا ہندی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے امید۔ امن کی آشا کے نام سے جیو اور ٹائمز آف انڈیا ایک اشتہار چلا رہے ہیں جس میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان امن اور دوستی کا پیغام دیا جا رہا ہے۔ اس امن کی آشا کو پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور انڈین ٹینس سٹار […]
آشا ہندی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے امید۔ امن کی آشا کے نام سے جیو اور ٹائمز آف انڈیا ایک اشتہار چلا رہے ہیں جس میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان امن اور دوستی کا پیغام دیا جا رہا ہے۔ اس امن کی آشا کو پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور انڈین ٹینس سٹار […]
کل پوری دنیا کے اہم مقامات پر ایک گھنٹہ کیلیے روشنیاں بجھا کر زمین سے محبت کا اظہار کیا گیا۔ جتنی زمین سے محبت پاکستان کو ہے کسی اور ملک کو نہیں ہے۔ اس محبت کی ایک سے زیادہ وجوہات ہیں۔ اس محبت کا ہی نتیجہ ہے کہ پاکستان میں دنیا میں سب سے زیادہ […]
پچھلے چند دنوں سے پاکستان کے دو اکھٹر محکموں کے درمیان جنگ ہو رہی ہے۔ یہ جنگ تب شروع ہوئی جب رینجرز کے ڈی جی کے بیٹے کو پولیس کانسٹیبل نے چالان کرنے یا اسے گاڑی ہٹانے کوکہنے کی کوشش کی۔ اب رینجرز کے افسر کا بیٹا ہو اور اسے پولیس والا قانون پر عمل […]
پی پی پی کے رکن اسمبلی جمشید دستی سپریم کورٹ میں اپنا جعلی ڈگری کا مقدمہ ہارنے کے ڈر سے مستعفی ہو گئے۔ ڈگری بھی انہوں نے اسلامیات کی لی جس کے نصاب کی الف ب سے بھی وہ واقف نہیں تھے۔ مقدمے کے دوران وہ اتنا بھی نہ بتا سکے کہ ایم اے کی […]
جنگ کی خبر کے مطابق خانیوال میں جب دلہا دلہن کے رشتے دار آپس میں لڑ رہے تھے تو دلہا اپنی دلہن کو رکشے میں بھگا کر لے گیا۔ اسے عرف عام میں مردانگی کہا جاتا ہے۔ اس طرح کی مردانگی دو طرح کے آدمیوں میں پائی جاتی ہے۔ ایک وہ جو اپنی بیوی کی […]
جب سے ہم نے پڑھا ہے کہ ایس اینڈ پی نے انڈیا کی ریٹنگ نیگیٹو سے سٹیبل کر دی ہے ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ پاکستان میں کیا کمی ہے جو وہ اتنی ترقی نہیں کر رہا جتنی انڈیا کر رہا ہے۔ انڈیا کی معیشت چین کے بعد سب سے زیادھ تیزی سے ترقی […]
آج اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرائیوں کیخلاف مظاہرے کیلیے عوام ایسے بپھرے کہ انہیں کنٹرول کرنے کیلیے رینجرز کو بلانا پڑا اور انتظامیہ کو پرانے کرائے بحال کرنے پڑے۔ یہ سب کچھ ہمارے دارلحکومت اسلام آباد میں ہوا جو انتہائی تعلیم یافتہ عوام کا ترقی یافتہ شہر ہے۔ پچھلے کئی سالوں سے عوام مہنگائی کے […]
ہمارے عزیز کی پانچ سالہ بیٹی سکول کے سالانہ مقابلوں کی ایک دوڑ میں حصہ لے رہی تھی۔ دوڑ شروع ہوئی تو سب سے آگے آگے جا رہی تھی مگر وہ میدان کے درمیان میں پہنچ کر اچانک رک گئی۔ والدین اور استانی سب نے اس سے پوچھا”بیٹی تم ٹھیک تو ہو”۔ ” ہاں میں […]
ہماری تنزلی کی بہت ساری وجوہات میں سے ایک اداروں کی بجائے شخصیات کی اہمیت پر زیادہ زور دیا جانا ہے۔ یہی وجہ ہے اس ہفتے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل شجاع پاشا کی نوکری میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ جس بھی ادارے کا جائزہ لیا […]
ہاکی کے زوال پر ہم پہلے بھی یہاں لکھ چکے ہیں اور ہم نے ہاکی کے زوال کے جو اسباب گنوائے وہ حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئے ہیں۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کی آخری پوزیشن آئی ہے اور اسی وجہ سے پاکستان کی ہاکی ٹيم نے مشترکہ طور پر ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا […]
پاکستان میں اگر حکومت کرپشن اور رشوت ختم کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے تو اسے پانچ ہزار نیک اور ایماندار پاکستانیوں کی ضرورت ہو گی۔ وہ پانچ ہزار محب وطن شہری مولوی بھی ہو سکتے ہیں، خفیہ والے بھی، سرکاری ملازم بھی اور تبلیغی جماعت والے بھی۔
آج کے ایکسپریس کی دونوں خبریں پڑھیں اور سوچیں حکومت کتنی بیباک ہو چکی ہے جسے عوام کے غضب کا بالکل ڈر نہیں رہا۔ ایک طرف وزیراعظم کہ رہے ہیں “دو سال مشکلات کے تھے اب عوام کو ریلیف دیں گے” اور دوسری طرف ایکسپریس کی شہ سرخی ان کے بیان کا منہ چڑا رہی […]
چاہے پاکستان جیسا تھرڈ ورلڈ ملک ہو یا امریکہ جسیا ترقی یافتہ سپرپاور، پولیس کی چھترول دونوں ملکوں میں ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ امریکہ جسیے ملک میں پولیس چھترول کی ویڈیو منظرعام آنے کے بعد لاس اینجلس جیسے شہرے میں ہنگامے ہوتے ہیں، اربوں روپوں کی توڑپھوڑ ہوتی ہے مگر پاکستان میں […]
جب چور چوری کرتا ہے تو اسے یہی یقین ہوتا ہے کہ اسے کوئی نہیں دیکھ رہا۔ جب قاتل قتل کرتا ہے تو وہ اپنی طرف سے قتل کا کوئی نشان نہیں چھوڑتا مگر قدرت کبھی کبھار چور اور قاتل دونوں سے ایسے احمقانہ فیصلے کرا دیتی ہے کہ وہ پکڑے جاتے ہیں۔ ہو سکتا […]