پاکستان میں ریلوے کا نظام برطانوی راج کے دوران قائم ہوا اور بعد میں ریلوے ٹریک کچھ زیادہ نہیں بچھائے گئے۔ ہاں بھاپ کے انجنوں کو ڈیزل اور بجلی کے انجنوں سے تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان بننے کے بعد ریلوے نے پاکستان کی معیشت میں بہت اہم رول ادا کیا۔ مال بردار ٹرینیں کراچی […]

پڑھنا جاری رکھیے