میڈیا اور فلم انڈسٹری میں کاپی رائٹ کی خلاف ورزی معمول کی بات ہے۔ انڈیا کی فلمیں انگریزی فلموں کا چربا ہوا کرتی تھیں اور پاکستانی فلمیں انڈین فلموں کا۔ پاکستان ٹی وی ڈرامہ کی کاپی انڈین چینلز نے ایسے کی کہ آج انڈین ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے سٹار ون کی طرح کے کئی […]

پڑھنا جاری رکھیے