کچھ روز سے اخبار اور ٹی وی بری خبریں ہی چھاپ اور دکھا رہے ہیں۔ مہنگائی، لوٹ مار اور چوربازاری ہی میڈیا کی خبریں ہیں۔ مہنگائی کے علاوہ چند دن تو میڈیا نے صدر اوبامہ کے انڈیا کے دورے کو ایسے کوریج دی جیسے انڈیا پاکستان کا ہی کوئی صوبہ ہو۔ مہنگائی کیخلاف ہڑتالیں اور توڑ پھوڑ کئی دنوں سے […]

پڑھنا جاری رکھیے