ایک مرد مجاہد اٹھا اس نے بڑے شہروں میںچند جلسے کیے اور لوگوں کو انقلاب کیلیے اکسایا۔ اس نے انقلاب کے بعد کے اقدامات کو ایک کتابی شکل میںڈھالا اور شہر شہر میں یہ کتاب تقسیم کرنی شروع کر دی۔ مہنگائی کے ستائے لوگ اس کے یچھے چل دیے اور ایک ملین مارچ کی شکل […]