حکومت نے تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھا دیں۔ لوگ احتجاج کرنے سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے غصے میں منور منج اور ان کے بھائی کی پٹائی کر دی۔ ان کی گاڑی تباہ کر دی۔ حکومت ہے کہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ حزب اختلاف عمران خان سمیت لاپرواہ بنی اپنے گھروں میں […]

پڑھنا جاری رکھیے