محفوظات June, 2012کے
تحریر30th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے ہندوستانی قاتل سربجیت سنگھ کی رہائی کی خبر میڈیا پر آٹی تو بعد میں پتہ چلا کہ سربجیت کی بجائے اکتیس سال سے قید سرجیت سنگھ کی رہائی ہو رہی ہے۔ آج این ڈی ٹی پر دیَے گئے انٹرویر کی ریکارڈنگ میں قیدی سرجیت سنگھ نے جب پاکستان میں ہندوستانی قیدیوں کیساتھ ہونے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لاہور ہائیکورٹ نے صدر کے دو عہدوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کے ذریعے صدر کو حکم دیا ہے کہ وہ ستمبر سے پہلے ایوان صدر میں اپنی سیاسی سرگرمیاں بند کر دیں۔ اس سے پہلے مئی میں ہائیکورٹ اپنے مختصر فیصلے میں صدر کو ایوان صدر میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ملک مزمل مشیگن امریکہ کی مشہور سماجی شخصیت ہیں۔ انہوں نے کل ایک دعوت میں بتایا کہ چالیس سالہ سماجی خدمت کے عرصے میں انہیں صرف تین آدمیوں نے اپنے کردار سے متاثر کیا ہے۔ ان کے بقول جو بھی سیاستدانوں سمیت مشہور شخصیات امریکہ مہمان بن کر آتی ہیں وہ مہمان نوازی کا ناجائز […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ٹی وی اینکر پرسن یعنی میزبان مبشر لقمان کے ساتھ کام کرنے والے نے ان کے مکروہ کردار کو ننگا کر دیا۔ ہم اب تک یہی سمجھتے آ رہے تھے کہ کھری بات والے مبشر لقمان کھرے آدمی ہیں۔ جس طرح وہ بڑھ چڑھ کر اپنے مہمان پر سوالات کے حملے کرتے تھے وہ بڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کچھ دنوں سے چیف جسٹس سپریم کورٹ کیخلاف جو سازش تیار ہو رہی تھی اس پر آج پاکستان کے امیرترین بزنس مین ملک ریاض نے پریس کانفرنس کر کے مہر ثبت کر دی۔ حیرانی اس بات پر ہے کہ ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں بیان دینے کی بجائے پریس کانفرنس کیوں کی ہیں۔ اب […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنیا کی تاریخ میں یہ انوکھی مثال ہو گی یعنی وزیراعظم سزا یافتہ اور اس کا وزیرداخلہ نااہل۔ وزیرداخلہ کی سینٹ کی رکنیت معطل ہونے کے بعد ہونا تو یہ چاہیے کہ رحمن ملک خود ہی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر لیں۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو پھر پیپلز پارٹی کو چاہیے کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd June, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پیپلز پارٹی کی حکومت کے وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے کل بجٹ پیش کیا۔ تجزیہ نگار ڈاکٹر لال کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ امیروں کا بجٹ تھا۔ یہ ان لوگوں کا بجٹ ہے جو پاکستان کے بجائے عالمی سرمایہ داروں کا تحفظ کر رہے ہیں۔ اس بجٹ میں تنخواہ 20 فیصد بڑھائی گئی ہے مگر […]
پڑھنا جاری رکھیے