محفوظات August, 2012کے
تحریر21st August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وقاقی وزیر برائے مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کیساتھ بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے کیونکہ ملک دو دو انتخابات کے خرچہ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ان کو اتنی عقل بھی نہیں ہے کہ دونوں انتخابات ایک ساتھ کراکے وہ اضافی اخراجات سے بچ سکتے ہیں۔ مگر ہماری تاریخ گواہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جہاں مسلمان ذات پات، فرقہ بندی، امیری غریبی، علاقائی عصبیت وغیرہ میں پہلے ہی تقسیم ہیں وہاں عید کا چاند دیکھنے پر بھی تقسیم ہو چکے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ ننگی آنکھ سے عید کا چاند دیکھا جانا ضروری ہے، کوئی کہتا ہے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے چاند کے دیکھے جانے کا تعین […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان رمضان کی ستائسویں کو معرض وجود میں آیا۔ یہ ان پانچ طاق راتوں میں سے ایک ہے جن میں عبادت کا ثواب ہزار ماہ کے برابر ہے۔ رسول پاک کا ارشاد ہے لیلتہ القدر کی رات سب لوگ بخشے جائیں گے سوائے چار طرح کے لوگوں کے۔ ایک شرابی نہیں بخشا جائے گا دوسرا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
قارئین کو یوم آزادی مبارک ہو۔ آئیں اس دن ملکر یہ دعا مانگیں اے اللہ جو لوگ بھی پاکستان کی آزادی بیچنے کے درپے ہیں ان کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ اے اللہ جو لوگ ہمارا بجٹ غیروں کی منشا کے مطابق بناتے ہیں ان کے دل میں غریب ہموطنوں کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آری ٹی وی کی سرعام ٹیم کے اس پروگرام جس میں ہڈیوں، انتڑیوں اور سینگھوں سے گھی بنتا دکھایا گیا، نے آج ہمارے رونگٹے کھڑے کر دیے۔ پولیس، ماحولیات کے محکموں سمیت سرکار کی بے حسی پر رونا آیا کہ مسلمانوں کی صحت کیساتھ کس طرح کا گھناونا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ پروگرام دیکھنے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر5th August, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ن لیگ نے پچھلے ہفتے شوکت خانم ہسپتال کی سالانہ رپورٹ سے ایک گھاٹے میں جانے والی سرمایہ کاری کی مدد سے عمران خان کیخلاف پریس کانفرنس کر ڈالی اور کوشش کی کہ عمران خان کی خبر لی جائے کیونکہ عمران کافی عرصے سے میاں فیملی کی منی لانڈرنگ اور بیرون ملک سرمایہ کاری کو […]
پڑھنا جاری رکھیے