محفوظات November, 2012کے
تحریر29th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بجلی، گیس، ریلوے، سٹیل مل وغیرہ کے بحرانوں کے بعد سی این جی کی قیمتوں کے تعین کا بحران کھڑا ہو گیا ہے۔۔ سی این جی سٹیشنوں کی غیراعلانیہ ہڑتال کی وجہ سے لوگ گیس کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ بھی کم ہو گئی ہے اور رکشا ٹیکسی والے منہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
واقعہ کربلا کی یاد ہر سال نو اور دس محرم کو منائی جاتی ہے۔ شہر شہر جلوس نکلتے ہیں، تازیے کو چوما جاتا ہے اور گھوڑے کے نیچے سے گزرا جاتا ہے۔ واقعہ کربلا سنانے کیلیے تربیت یافتہ ذاکر میدان میں اتر آتے ہیں۔ وہ واقعہ کربلا کو اس انداز میں بیان کرتے ہیں کہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے دین میں نمود و نمائش کی گنجائش نہیں ہے مگر پچھلی کئی دہائیوں سے کئی فرقوں نے اپنے عقیدے کی نمائش کیلیے جلوس نکالنے شروع کئے ہوئے ہیں۔ سنی عیدمیلادالنبی کا جلوس نکالتے ہیں تو شیعہ واقعہ کربلا کا۔ اتنے لوگوں کا سرعام اکٹھا ہونا دہشت گردوں کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پی پی پی کی رہنما مہرین انور راجہ مذاق رات میں مہمان تھیں اور شیخی بگھار رہی تھیں کہ شروع میں انہوں نے کچن کی طرف دھیان نہیں دیا۔ مگر اب کچھ عرصے سے باورچی خانے میں وقت گزار رہی ہیں۔ کہنے لگیں کہ اس عید پر انہوں نے چار ڈشیں بنائی تھیں۔ جب ڈشوں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری حکومت نے ڈی ایٹ کانفرنس کرا کے کوئی تیر نہیں مارا۔ پہلے تو بنگلہ دیش کی وزیراعظم کو منا کر لانے کی کوشش نہیں کی۔ دوسرے اس کانفرنس سے سوائے فوٹو سیشن، کھانے اور وعدے وعید کے سوا کچھ نہیں نکلا۔ نہ کوئی معاہدہ ہوا اور نہ کوئی موجودہ معاملات پر مشترکہ کاروائی کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کئی سالوں سے پاکستان میں ایک روش یہ چلی ہوئی ہے کہ لوگ انصاف اپنے ہاتھوں میں لے رہے ہیں۔ اب حالت یہ ہے کہ چھوٹے سے لیکر بڑے تک نے عدالتوں سے رجوع کرنے کی بجائے خود انصاف کرنا شروع کر دیا ہے۔ ابھی اس ہفتے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم کو نامعلوم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے حکمران اکثر ایسے بیانات دیتے ہیں جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا بلکہ ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی مینٹل نے بیان دیا ہے۔ اب آج کا وزیراعظ٘م کا بیان پڑھیے اور سوچیے کہ یہ راجہ رینٹل کا بیان ہے یا راجہ مینٹل کا۔ وہ کہتے ہیں پاکستان کی بڑھتی آبادی بڑھنے سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ملکی تاریخ میں شاید یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ جو جماعتیں حکومت میں شامل ہیں وہی کراچی کی خونریزیوں کی ذمہ دار ہیں۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ وہ کراچی کو جلتا دیکھ رہی ہیں اور کچھ نہیں کر رہیں۔ نہ انہوں نے ایوانوں میں شور مچایا ہے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان میں تبلیغی جماعت کے سلسلے نے 1980 سے زور پکڑا اور اب سالانہ اجتماع میں پندرہ بیس لاکھ افراد شرکت کرتے ہیں۔ لوگوں کی تعداد بڑھنے سے سالانہ تبلیغی اجتماع اب دو حصوں میں ہوتا ہے۔ سوچنے والی بات ہے اگر تبلیغی جماعت کا پروگرام اتنا موثر ہے اور وہ اتنے منظم ہیں تو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جنرل کیانی نے اپنے فوجی افسروں سے بات چیت کرتے ہوئے کچھ باتیں عوام اور سپریم کورٹ کو مخاطب کر کے کی ہیں۔ سب سے اہم بات جو انہوں نے کی وہ یہ تھی کہ ایک شخص کی غلطی کو انفرادی طور پر لیا جائے اور اس کی غلطی کا ذمہ دار اس کے ادارے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd November, 2012کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یہ قائداعظم کا پاکستان ہے یا طالبان کا جاننے کیلیے ایم کیو ایم نے عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے ایم کیو ایم مذہبی رہنماوں کے لوازمات اکٹھے کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ پتہ نہیں اس طرح کی بھونڈی حرکات سے ایم کیو ایم کونسے مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے