حکومت نے آج سے پنجاب میں صنعتوں اور سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیرمعینہ مدت کیلیے بند کر دی ہے۔ کہتے ہیں ٹرانسپورٹ معیشت کا بہت بڑا پہیہ ہوتا ہے۔ اگر ٹرانسپورٹ بند کر دی تو معیشت کیسے پھلے پھولے گی۔ حکومت کے کارخانوں کی گیس بند کرنے اور گھروں کی گیس […]

پڑھنا جاری رکھیے