کراچي کے دورے میں ایک فوجی حکمران کو ايک بولنے والا چالاک طوطا تحفہ کے طور پر پيش کيا گيا۔ طوطا حکمران کے ہاتھ پر بيٹھا تھا کہ اس کو حاجت ہوئی اور اس نے حکمران کے بازو پرہي پي کر دي۔ ساتھ کھڑے چاپلوس وزير ماحوليات آگے بڑھے ، حکمران کا بازو صاف کيا اور تحفہ دينے والے سے پوچھا اس گدھے کو کس جگہ سے ٹريننگ دلوائي ہے۔ طوطا جھٹ سے بولا ” کاکول اکيڈمي سے”۔
7 users commented in " فوجی طوطا "
Follow-up comment rss or Leave a Trackbackgood job
سمجھدار طوطا تھا بھائی۔۔۔
طوطے کوسچ بولنے پر پھانسی تو نہیں ہو ئی؟
انسان جھوٹ بول سکتا ہے جانور جھوٹ نہیں بولتا وہ وہی کرتا ہے جو اسے سکھایا جائے
کاکول والی بات سچ ہے یا مذاق مین کہا ہے
ہا ہا بہت مزاحيہ پيرائے ميں لکھا ہے۔۔
Leave A Reply